سری نگر: جموں وکشمیر انتظامیہ نے ہفتے کے روز گجرات سے تعلق رکھنے والی مسلم خاتون آئی پی ایس آفیسر کو پولیس ہیڈ کواٹرز میں ڈی آئی جی پولیس ایڈمنسٹریشن کے طور پر تعینات کیا ہے ۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق سارہ رضوی کو جموں وکشمیر پولیس ہیڈ کواٹررز میں بحیثیت ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔