گجرات کے شہر سورت میں سلنڈرس سے بھرا ٹرک الٹ گیا

,

   

٭ گجرات کے شہر سورت میں ایل پی جی سلنڈرس سے بھرا ہوا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجہ میں کئی دھماکے ہوئے۔ ٹرک کے قریب ایک اسکولی بس تھی تاہم آگ بھڑکنے سے قبل بس میں سے 26 طلبہ کو محفوظ طریقہ سے باہر نکال لیا گیا۔ ٹرک کے الٹ جانے کی وجہ کا علم نہیں ہوسکا۔