گرجا گھروں پر پابندی کا گورنر نیویارک کا حکم معطل

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن : امریکی سپریم کورٹ نے نیویارک میں کورونا کے سبب گرجا گھروں (چرچ) پر عائد پابندی کا گورنر نیویارک کا حکم معطل کردیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ گورنر نیویارک کی جانب سے عائد پابندیاں غیرجانبدارانہ نہیں بلکہ مذہبی ا?زادی کی خلاف ورزی ہیں۔امریکی سپریم کورٹ میں نیویارک میں مذہبی عبادات کے اجتماع پر پابندی کے خلاف عیسائی اور یہودی گروپ کی درخواست پرسماعت ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست کی حمایت کی۔درخواست کے حق میں پانچ میں سے چار ججز نے ووٹ دیا۔ صدرٹرمپ کی نامزد جج ایمی کونی بریٹ کا ووٹ فیصلہ کن رہا۔