بنگلور ۔ 22 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) شہر میں عرس کے جلوس کے دوران تین افرادکو رہا کروانے کیلئے اایک ہفتہ کی رات بنگلور کے کے آر مارکٹ پولیس ا سٹیشن میں گھس پڑا۔ پولیس نے جلوس کے موقع پر ان کے قبصہ سے ہتھیار برآمد ہونے اور ان کی نقل و حرکت پر انہیں گرف تار کرلیا تھا ۔ پولیس کی اس کارروائی سے مقامی افراد میں برہمی دیکھی گئی ۔ برہم افراد نے موٹر سیکلوں کو نقصان پہنچایا اور گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔