حیدرآباد ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاریٹی کی جانب سے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط کی بنیاد پر تلنگانہ حکومت نے گرمی کی شدت سے نمٹنے کیلئے جامع عمل آوری منصوبہ تیار کرنے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ جبکہ گجرات اور اڈیشہ جیسی دوسری ریاستوں کے منصوبوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
تاکہ لو لگنے سے ہونے والی اموات اور مستقبل میں موسم گرمی میں ہونے والی بیماریوں کو روکا جاسکے۔