٭ مرکزی حکومت نے گروپ بی اور سی میں تقرری کیلئے مخصوص ایجنسیوں کے ذریعہ سنگل امتحان ’سی ای ٹی ‘کی تجویز پیش کی ہے ۔ مرکزی وزیر مملکت جیتندر سنگھ نے کہا کہ اس تجویز سے امتحانات منعقد کرنے والے اور امتحان دینے والے دونوں کیلئے کفایتی ہوگا ۔