گروپ IIکی جائیدادوں کیلئے 29 اور 30 کو امتحانات

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ II کے امتحانات 29 اور 30 اگست کو منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ امتحانات سے ایک ہفتہ قبل امیدوار اپنے ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔