گروپ II امتحان 6 اور 7 جنوری کو مقرر

   

حیدرآباد۔ 6 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے سکریٹری انتیا رامچندرن کے مطابق گروپ II امتحان آئندہ ماہ 6 اور 7 جنوری کو منعقد ہو رہے ہیں لیکن اخبار سیاست میں 6 اور 7 ڈسمبر غلطی سے شائع ہوگیا ہے جس سے قارئین میں بے چینی اور تشویش پیدا ہوگئی تھی جس کو دیکھتے ہوئے یہ وضاحت کی جارہی ہیکہ گروپ II کا امتحان آئندہ ماہ 6 اور 7 جنوری کو مقرر ہے۔ ن