گریش گوتم کی صدارت میں کل جماعتی میٹنگ

   

بھوپال : مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر گریش گوتم کی صدارت میں ایک آل پارٹی میٹنگ ہوئی۔سرکاری اطلاع کے مطابق اسپیکر کی صدارت میں ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں قائد حزب اختلاف کمل ناتھ، پارلیمانی امور کے وزیر ڈاکٹر نروتم مشرا، کانگریس پارٹی کے چیف وہپ ڈاکٹر گووند سنگھ، سابق اسپیکر این پی پرجاپتی، سابق وزیر سجن سنگھ ورما، ایم ایل اے راکیش شکلا اور پرنسپل سکریٹری اے پی سنگھ موجود تھے ۔