٭ گریٹ سالٹ لیک کے ساحلوں پر پہلی مرتبہ نادر و نایاب نمک دیکھا گیا ہے۔ سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ نمک کی یہ ترکیب سیارہ مریخ پر پائے گئے نمک کے انبار کے تعلق سے معلومات فراہم کرسکتی ہے۔ یوٹا جیولوجیکل سروے سے وابستہ جیولوجسٹ ایلیٹ جگنیکی نے کہا: ’’وہ پاؤڈر (نمک) بالآخر ہوا کے زور سے اْڑ جائے گا یا جھیل میں تحلیل ہوجائے گا۔