گستاخی پر 86 افراد کو 55 سال قید

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی عدالت نے کٹر اسلامی جماعت کے سربراہ کے بھائی اور بھتیجہ کے ساتھ دیگر 84 افراد کو 55 سال کی سزائے قید سنائی ہے۔ ان تمام نے گستاخی کے متنازعہ کیس میں عیسائی عورت آسیہ بی بی کو بری کردینے پر 2018ء میں احتجاجوں میں حصہ لیا تھا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان ورکرس کے خلاف شنوائی کے بعد سزا سنائی۔