گلبرگہ کی سائنٹسٹ ڈاکٹر سیما کو ان کی تحقیق پر سند حق ایجادحاصل

   

Ferty9 Clinic


گلبرگہ :گلبرگہ شہر کی ساکن ڈاکٹر سیما کو ان کی تازہ تحقیق پر Patentیعنی سند حق ایجاد حاصل ہوئی ہے۔ ڈاکٹر سیمافی الحال ممبئی کے سومیا ودیا وہار یونیورسٹی کے کے ایس سومیا کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدہ پر فائز ہیں۔ ڈاکٹر سیما کوجئے سمبرانی کی تحقیق پر Patent حاصل ہوا ہے انہوں نے اپنی ایجاد کے ذریعہ کاربن ڈاٹس (C.Dat) کے استعمال کے ذریعہ ڈی این اے کی منتقلی کا سراغ لگا نے کا نیا طریقہ ایجاد کیا ہے۔ ڈاکٹر سیما کے ساتھ دیگر طالب علم وشال شیٹی نے تحقیق میں تعاون کیا۔ روایتی ڈی این اے کی تبدیلی کے عمل میں مختلف نقائص رہنے اور انڈے سہنا Incubation مکمل ہونے کے لئے 24 سے 48 گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ وہ مادر رحم کے زونم سے حاصل کرنے بیشمار رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Negativeنتیجہ کے امکانات ہیں۔ سیما نے تحقیق کے ذریعہ ایک نئے طریقہ کے Incubation کم وقت میں ہوگا۔ سیما شہر کے اشوک اروندتی بورے گائوں کر جوڑے کی بیٹی ہیں ، ان کی تعلیم گلبرگہ میں ہوئی ہے۔