حیدرآباد ۔ 29 ۔ جنوری : ( راست ) : اے ای سی سی گلوبل 2 فروری 2020 کو گلوبل ایجوکیشن فیر کا ہوٹل تاج ویوانٹا ، بیگم پیٹ میں صبح 10 تا شام 5 بجے مقرر ہے ۔ جس میں شرکت کے فائدے اس طرح ہیں : آئی ای ایل ٹی ایس کا لزوم نہیں ، 2 سال کا ورک پرمٹ حاصل کیجیے ، پراسسینگ فیس نہیں لی جائے گی ، زائد از 70 یونیورسٹیاں ، موقع پر داخلہ اور 20 تا 70 فیصد اسکالر شپ ۔ ایک سال کے لیے مفت رہائش کی سہولت ۔ مالی اور ویزا دستاویزات کی تیاری میں تعاون ۔ بینک لون کی بھی سہولت ۔ رجسٹریشن کیلئے فری انٹری ۔ فون 7680001777 پر ربط کریں ۔۔