نئی دہلی : ’’گلی ڈنڈا‘‘ ، مختلف قسم کی ’کبڈی‘ اور ’کنچے‘ ایسے 75 ’’بھارتیہ کھیلوں‘‘ میں شامل ہیں جن کے بارے میں مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ان کو وزارت تعلیم کی انڈین نالج سسٹم مہم کے تحت اسکولوں میں متعارف کیا جائے گا۔ اس مہم کا آغاز مرکزی وزیر امیت شاہ نے کیا ہے۔