گلی گلی میں شور ہے دیش کا چوکیدار چور ہے ، کرناٹکا کے کانگریس قائیدین نے گاندھی کے پتلے کے سامنے مودی کے خلاف احتجاج کیا ۔ ویڈیو ۔

,

   

ناانصافی کے خلاف اوآز بلند کرنا ہمارا جمہوری ودستوری حق ہے ، ادھر مودی سرکار کی مسلسل ناانصافیوں کے خلاف کرناٹک کے قائدین نے بنگلور میں گاندھی کے پتلے کے سامنے اپنا پر زور احتجاج درج کیا اور کھل کر نعرے بازی بھی کی ۔ کہا کہ گلی گلی میں شور ہے چوکیدار چور ہے ۔احتجاج کرنے لوک سبھا کے حزب مخالف کے قائد ملکا ارجن کھرگے کے علاوہ دیگر قائدین اور اراکین پارلیمان موجود تھے ۔