گمبھی راؤ پیٹ میں ٹی آر ایس کا جشن

   

Ferty9 Clinic

گمبھی راؤ پیٹ ۔مشترکہ ضلع کریم نگر سے یم ایل سی چناو میں ٹی آر ایس امیدوار بھانو پرساد راؤ و یلگندل رمنا کی شاندار کامیابی پر حلقہ اسمبلی سرسلہ کے مختلف مقامات پر ٹی آر ایس قایدین و کارکان کی جانب سے جشن منایا گیا اور ایک دوسرکو مٹھائی تقسیم کی گئی ، گمبھی راو پیٹ مستقپر بھی پارٹی قایدین نیآتش بازی کرتے ہوے نعرے بلند کئے، اس موقع پر منڈل پریشد چیرپرسن وی کرونا اور صدر منڈل ٹی آرایس پاپاگاری وینکٹ سوامی نے ان تمام زیڈ پی ٹی سی ارکان، یم پی ٹی سی ارکان و دیگر کا جنھوں نے ٹی آر ایس امیدوار کے حق میں ووٹ کا استعمال کیا ان سے شکریہ ادا کیا ، اس موقع پر قائد نے ٹی آر ایس حکومت کی فلاہی اسکیمات، وہ کے سی آرکی جانب سے روبعمل کاموں کو تلنگانہ ریاست کے لیے منفرد قرار دیا۔ اس موقع پر نائب صدر منڈل پریشد ڈی لتاراجو، صدرمنڈل ٹی آرایس ایس وینکٹ سوامی گوڈ، کے علاوہ راجو، وینکٹی، راجیندر، محمد قطب الدین، نارین راو، شنکر گوڈ، راجریڈی،شیوییا ، بالشنکر ، راج نرسووغیرہ موجودتھے۔