گنیش اُتسو کے د وران ہندو ویدیکا کے سکریٹری کا قتل

   

بنگلورو ۔ 4ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہندو جاگرن ویدیکا کے سکریٹری کارتک مرلا کو تین آدمیوں کے ایک گروپ نے گنیش اتسو کے موقع پر ضلع دکشنا کناڈا کے پُنور کے علاقہ میں چہارشنبہ کے دن عوام کی آنکھوں کے سامنے شخصی رقابت کے سبب چھرا مار کر ہلاک کردیا اور راہ فرار اختیار کی ۔