گوا اسمبلی کے مانسون اجلاس کا پیر کو آغاز

   

پاناجی /14 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) گوا اسمبلی کے مانسون اجلاس کا آغاز آئندہ پیر سے ہوگا ۔ جب تک کہ پورا ہفتہ نمایاں سیاسی تبدیلیاں دیکھی گئی ۔ جبکہ 10 ارکان اسمبلی نے برسر اقتدار بی جے پی نے شرکت اختیار کرلی ۔ جن میں سے چار کو ریاستی کابینہ میں چیف منسٹر پرمود ساونت کی جانب سے ہفتہ کے دن بھی شامل کرلیا گیا ۔ اسپیکر راجیش پٹنیکر نے اس کا انکشاف کیا ۔ گوا فارورڈ پارٹی اور ایک آزاد رکن اسمبلی کو ریاستی وزیروں کے عہدوںسے سبکدوش کردیا گیا ۔