٭ 23 افراد بشمول غیر ملکی خاتون گرفتار کئے گئے جبکہ گوا پولیس نے قصبہ وگاٹور کے ایک بنگلہ میں جاری ریو پارٹی کے دوران دھاوا کیا۔ پولیس کے بموجب منشیات بشمول کوکین اور ایم ڈی ایم اے مالیتی 9 لاکھ روپئے سے زائد ضبط کی گئیں ریڈ پولیس کو ریو پارٹی کی اطلاع ملنے کے بعد 15 اور 16 اگسٹ کی درمیانی شب کیا گیا تھا۔