گوا میں شاید این آر سی کی ضرورت نہ پڑے گی : سی ایم

   

Ferty9 Clinic

٭ چیف منسٹر گوا پرمود ساونت نے ریاست میں این آر سی پر عمل آوری کے تعلق سے کہا ہے کہ اس کی شاید ضرورت نہیں پڑے گی۔ ساونت کے ریمارک پر ردعمل میں کانگریس کے ٹی ڈی میلو نے کہا کہ یہ ساونت کے ضمیر کی آواز کا عکاس ہے، جسے یقین ہے کہ این آر سی سے اچھا نہیں بلکہ بُرا زیادہ ہوگا۔ گوا میں ایسے متعدد شہری ہیں جن کے پاس پرتگالی پاسپورٹ ہیں۔