پنجی : گوا میں 14 فبروری کو منعقدہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی جمعرات کو گنتی کیلئے تمام تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں جبکہ کانگریس نے ماضی کے تلخ تجربات کے مدنظر اپنے تمام امیدوارو ںکو پنجی کے قریب لگژری ریزارٹ کو منتقل کردیا۔ کانگریس نے متعلق اسمبلی کی صورت میں تشکیل حکومت کیلئے سیاسی تحریف عام آدمی پارٹی بات چیت شروع کردی ہے۔
