ممبئی 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) گودریج کنزیومر پراڈکٹس کے ایم ڈی اور سی ای او ویویک گمبھیر گذشتہ سال اعلی ترین مشاہیرہ پانے والے ایم ایم سی جی ایگزیکیٹیو تھے ۔ انہیں 20.09 کروڑ کا معاوضہ ملا تھا جبکہ دوسرے نمبر پر ایچ یو ایل کے صدر نشین و ایم ڈی سنجیو مہتا 18.88 کروڑ معاوضہ کے ساتھ تھے ۔
