مٹ پلی ۔ 22 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : مٹ پلی کے قریب موضع گودور ۔ ابراہیم پٹنم منڈل کے متوطن رادھا راپو رمیش ، کمری وکیل 46 نے اپنے گھریلو حالات کی وجہ سے گودور کے مضافاتی علاقہ میں ایک درخت سے پھانسی لے کر خود کشی کر لیا مقامی ایس آئی اشوک مزید تحقیقات میں مصروف ہے ۔ خود کشی کرنے کے ابھی تک مکمل تفصیلات دستیاب نہیں ہوئے ہیں ۔۔
