صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے تلنگانہ اور حیدرآباد میں بارش کی تباہ کاریوں پر گورنر تمیلی سائی سندرا راجن اور چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ سے بات چیت کی اور جانی و مالی نقصان پر اظہارتشویش کیا اور کہا کہ اس بحران کے وقت میں پورا ملک تلنگانہ کے عوام کے ساتھ متحد ہے۔
