گورنر تلنگانہ نے بھاگیہ لکشمی مندر میں پوجا کی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد4 نومبر(یواین آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے چارمینار کی بھاگیہ لکشمی مندر میں پوجا کی۔مندر کے پجاری نے ان کا استقبال کیا۔دیوالی کے موقع پر گورنر نے یہ پوجا کی۔گورنر نے کہاکہ دیوالی کے موقع پر اس مندر میں پوجا کرنے پر ان کو مسرت ہورہی ہے ۔مئیر جی وجئے لکشمی اوردیگر نے بھی پوجا کی۔