گورنر مغربی بنگال کو اسٹوڈنٹس نے ’’معطل ‘‘ کردیا

,

   

Ferty9 Clinic

٭ جادَو پور یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے یونیورسٹی چانسلر کی حیثیت سے جگدیپ دھنکر کو ’معطل‘ کرنے کے اپنے فیصلہ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ گورنر مغربی بنگال کو اس عہدہ سے بے تعلق کرتے ہیں۔طلبہ کھلے مکتوب میں گورنر کو بے وقعت قرار دیا ۔ جگدیپ دھنکر نے حال ہی میں چیف منسٹر ممتا بنرجی کی عملاً سرزنش کی تھی کہ انہوں نے ترمیمی قانون شہریت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج شروع کرتے ہوئے بحیثیت ریاستی سربراہ غلط نظیر ڈالی ہے۔