گورنر کا خانگی دواخانوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس

   

حیدرآباد۔ گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے خانگی دواخانوں کے نمائندوں کے ساتھ آج ایک اجلاس منعقد کیا ۔ کہا گیا ہے کہ تلنگانہ میں کورونا کیسوںمیںاضافہ کے پیش نظر گورنر نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ دواخانہ کے ذمہ داروں سے تفصیلات معلوم کیں۔ واضح رہے کہ ریاست میںخانگی دواخانوں میںمریضوں سے بھاری رقومات طلب کرنے اور عدم ادائیگی پر علاج سے انکار کرنے کی شکایات بھی مل رہی ہیں۔