حیدرآباد۔/16 مارچ، ( سیاست نیوز) راج بھون اور پرگتی بھون کے درمیان کشیدگی کے دوران کے سی آر حکومت نے بلز کی منظوری کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔راج بھون کی جانب سے گذشتہ 6 ماہ سے تقریباً 10 سرکاری بلز کو منظوری نہیں دی گئی ۔سپریم کورٹ اس معاملہ کی 20 مارچ کو سماعت کرے گی۔ر