حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمیلیسائی سندراجن کے ہاتھوںانفینیٹی رائیڈ2021 کے 7 ویں ایڈیشن کا افتتاح عمل میں آیا۔آدیتہ مہتافاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ہونے والے پراایتھلیٹس ایونٹ کا حیدرآبادکے مقام رسول پورہ سے آغاز ہوا ہے اور اس کی منزل کرناٹک کے مقام گورنا ہے۔افتتاحی تقریب میں اے ایم ایف عہدیدار ایس کے جوشی اور دیگر موجود تھے۔