گورنر کے ہاتھوں راج بھون میں پلس پولیو مہم کا افتتاح

   

حیدرآباد۔ 19 ؍ جنوری ( این ایس ایس) تلنگانہ کی گورنر تملی سائی سوندررا جن نے اتوار کو راج بھون میں پلس پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے نوزائدہ بچوں سے لے کر پانچ سال کی عمر کے بچوں کو خوراک پلاتے ہوئے افتتاح کیا ۔ انہوںنے عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو مستقبل میں اس عارضہ سے محفوظ رکھنے کے لئے پلس پولیو خوراک پلانے کو یقینی بنائیں ۔ مختلف وزراء نے متعلقہ اضلاع بچوں کوپلس پولوی خوارک پلائی ۔