گورنمنٹ اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں میں نوٹ بکس کی مفت تقسیم

   

سرور ٹاون: سرپور ٹاون منڈل کے سون پیٹ اسکول، گنگائی گوڈا اسکول، گویندپور اسکول، دوبہ گوڈا اسکول کے علاوہ مختلف گورنمنٹ اسکولوں میں آج سر وے لیاب فاؤنڈر اور سی ای او سائی کرشنا کے ذاتی اخراجات سے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں میں مقامی ڈپٹی سرپنچ ٹوٹا مہیش ، گرام پنچایت رکن محمد عفت حسین،شریا،چاری کے ساتھ مل کر سی ای او سائی کرشنا بچوں نے مفت پنسل ،پن اور نوٹ بکس کی تقسیم کی گئی۔