گورنمنٹ اسکول کے احاطہ میں 12گائیں دفن

   

٭ مدھیہ پردیش کا گوالیار میں ایک سرکاری اسکول کے احاطہ میں ایک درجن گائیں مدفون پائی گئیں۔بعض گاؤ رکھشکوں نے اس کا پتہ چلایا اور پولیس کو مطلع کیا ۔ پولیس نے کھدائی کے ذریعہ ڈھانچے برآمد کئے اور تحقیقات شروع کردی۔