حیدرآباد : /9 ستمبر (ایجنسیز) گولڈ کی فی تولہ قیمت ( 22 کیارٹ) آج ایک سو ہزار سے تجاوز کرگئی ۔ حیدرآباد میں 10 گرام سونا پہلی بار ہزارہ سنچری یعنی 1,00,000 روپئے سے آگے بڑھ چکا ہے ۔