گوٹیرس نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

   

اقوام متحدہ۔اقوام متحدہ سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے پاکستان کے بندرگاہ شہر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔مسٹر گوٹیرس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ سکریٹری جنرل نے متاثرین کے کنبوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔