گوگل پے ، پے منٹ سسٹم آپریٹر نہیں : آر بی آئی

   

ممبئی ۔ ریزروبینک آُ انڈین نے دہلی کی ہائیکورٹ سے کہا ہے گوگل پے ایپ فراہم کرنے والی ایک تیسری پارٹی
(TPAD)
ہے اور کسی بھی نوعیت کا پے منٹ سسٹم آپریٹ نہیں کرتی ہے ۔ لہذا گوگل پے ایپ کسی بھی نوعیت کی پے منٹ اینڈ سیٹلمنٹ سسٹم ایکٹ 2007 کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے ۔ آر بی آئی نے یہ بات بتائی ۔ دوسری طرف بنچ کے وضاحت کردی ہے کہ اس معاملہ کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے کیونکہ اس سے دیگر تھرڈ پارٹی ایپس متاثر ہورہے ہیں ۔ اس معاملہ کی آئندہ سماعت 22جولائی مقرر کی گئی ہے ۔