بھینسہ ۔بھینسہ کیگڈناواگوپراجکٹ میں ایک شخص نیکودکرخودکشی کرلی تفصیلات کیبموجب شہر میں واقع سائی واٹر پلانٹ کیمالک 45سالہ پی لکشمن جو پھولینگرکامتوطن ہے گذشتہ شام شہرکیگڈناواگوپراجکٹ میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی پراجکٹ پرموجودکچھ نوجوانوں نیاسے بچانیکی کوشش کی لیکن ناکام ہوگئیاورساتھ ہی پولیس کواطلاع دی جس پرٹاؤن سی آئی وینوگوپال راؤ اورسب انسپکٹر بالاکرشنا نے پراجکٹ پہنچکرکا معائنہ کرنیپرمذکورہ شخص کی موٹرسیکل کیکورسے ایک خودکشی نوٹ برآمدہواجسمیں معاشی پریشانی کاذکردرج بتایاگیاہے ماہی گیروں کوطلب کرتیہوئیرات دیرگئیتک نعش کی تلاش کی گئی لیکن صبح کیاوقات میں نعش برآمدہوئی پوسٹ مارٹم کیبعدنعش کو ورثہ حوالیکرتیہوئیپولیس مقدمہ درج کرکیتحقیات میں مصروف میں ہے۔