گڈچرولی میں زلزلے کے جھٹکے

   

ناگپور : مہاراشٹرا کے ضلع گڈچرولی میں اتوار کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مہاراشٹرا تلنگانہ سرحد کے قریب جعفرآباد چاک میں محسوس کئے گئے۔