گڈکری کی بی جے پی اور ایم جی پی قائدین سے

   

Ferty9 Clinic

نئے چیف منسٹر کے انتخاب کیلئے تبادلہ خیال
پاناجی 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی قائد نتن گڈکری نے آج پارٹی قائدین اور اتحاد کے شریک مہاراشٹرا وادی گومنتک پارٹی کے قائدین سے ریاست کے نئے چیف منسٹر کے تقرر کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ کیوں کہ منوہر پاریکر کا قبل ازیں کل شام انتقال ہوچکا ہے۔