گھانا اور قطر کا دوستانہ فٹ بال میچ

   

انقرہ۔ گھانا کی فٹ بال ٹیم قطر کے ساتھ 12 اکتوبر کو ترکی کے انطالیہ میں بین الاقوامی فٹ بال دوستانہ میچ کھیلے گی۔2022 فیفا ورلڈ کپ کا میزبان قطر سفری پابندیوں کی وجہ سے دوستانہ میچ سے مجبور گیانا کی جگہ گھانا سے کھیلے گا ۔ گھانا قطر سے کھیلنے سے تین دن قبل مالی کے ساتھ بھی کھیلے گا۔ یہ دو میچ گھانا کے نئے منیجر چارلس اکونورکیلئے اہم ہوگا۔