گھانسی میاں گوڑہ میں ایک شخص کی خودکشی

   

Ferty9 Clinic

شمس آباد 31 مارچ (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع گھانسی میاں گوڑہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے بموجب لیبر پیشہ ٹی جنگیا 65 سالہ نے کل رات اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ شمس آباد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا۔