چورو : راجستھان کے مقام چورو میں گیانگ وار کا بدترین واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد کو سرعام کئی لوگوں کی نگاہوں کے سامنے گولیاں مارکر ہلاک کردیا گیا ۔ چورو کی سڑکیں غنڈوں کی لڑائی کی دہشت کا منظر پیش کررہی تھیں ۔ مقامی افراد نے بتایا کہ پولیس واردات کے ایک گھنٹہ بعد پہنچی ۔