گیانی ہرپریت سنگھ شرومنی اکالی دل کے صدر منتخب

   

امرتسر، 12 اگست (یو این آئی) شری اکال تخت کی جانب سے مقرر کردہ پانچ رکنی کمیٹی نے پیر کے روز امرتسر کے گوردوارہ برج اکالی پھول سنگھ میں منعقد نمائندہ اسمبلی کے اجلاس میں گیانی ہرپریت سنگھ کو متفقہ طور پر شیرومنی اکالی دل کا صدر منتخب کیا۔ اس کے علاوہ ستونت کور کو ‘ پنتھک’ کونسل کی صدر مقرر کیا گیا۔