حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ) : گیتم ڈیمڈ یونیورسٹی ، حیدرآباد کیمپس کو ITC ویل بیٹنگ آوٹ آف ویسٹ (WOW) اقدام 2025-26 کے تحت اس کے غیر معمولی تعاون کے لیے تسلیم کیا گیا ۔ گیتم کو پیرویسٹ ری سائیکلنگ اور پائیدار کیمپس مشقوں کے غیر معمولی تعاون پر ITC WOW ایوارڈ حاصل ہوا ہے ۔ گیتم کے طلبہ نے ہاسپٹالیٹی ٹیم کے ہمراہ اس ایوارڈ کو حاصل کیا ہے ۔ امبیکا سونی فلپ ، ڈائرکٹر ہاسپٹالیٹی و کیمپس لائف نے اس حصولیابی پر کہا کہ یہ حصول ہر طالب علم اور ہر ٹیم ممبر کو تسلیم کیے جانے سے متعلق ہے ۔۔