گ11 گھنٹے کی پرواز میں ہوائی جہاز کے پہیوں میں چھپا شخص کیسے محفوظ رہا؟

   

میامی : ایمسٹرڈیم میں ڈچ پولیس نے جنوبی افریقہ سے آنے والے کارگو طیارے کے اگلے پہیوں میں چھپے ایک مسافر کو تلاش کیا۔ڈچ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ گوئٹے مالا سے میامی جانے والی امریکن ایئر لائنز 737 کے پہیوں میں چھپ گیا تھا۔رائل ڈچ ملٹری پولیس کے ترجمان یوآن ہیلمنڈز کے مطابق نامعلوم شخص کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جوہانسبرگ سے روانہ ہونے سے پہلے طیارے کے پہیے میں گھس گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ وہ شخص ہوائی جہاز کے پہیوں میں گھسنے کے باوجود زندہ پایا گیا۔