ہائیکورٹ کو پیر کو تعطیل

   

حیدرآباد16ستمبر (سیاست نیوز )تلنگانہ ہائیکورٹ کے سابقہ اعلامیہ میں ترمیم کرکے پیر 18 ستمبرکو ونائک چوتھی کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ منگل کو کام کا دن رہے گا ۔