ہاتھراس متاثرہ کی زبردستی آخری رسومات کی تحقیقات ضروری

,

   

ہاتھراس : یو پی کے سابق ڈی جی پی جاوید احمد نے کہا کہ ہاتھراس کی متاثرہ لڑکی کی زبردستی آخری رسومات کئے جانے کی محکمہ جاتی تحقیقات ہونی چاہئیے ۔ یو پی میں عصمت ریزی کا شکار لڑکی کو فوت ہونے کے بعد پولیس والوں نے خاندان والوں سے نعش چھین کر زبردستی آگ لگادی تھی ۔