احمد آباد : کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کو گجرات پردیش کانگریس کمیٹی کا کارگذار صدر مقرر کیا گیا ۔ جس پر فوری اثر کے ساتھ عمل ہوگا ۔ صدر پارٹی سونیا گاندھی نے 26 سالہ ہاردک کو سیاسی اعتبار سے گجرات جیسی اہم ریاست میں بڑی ذمہ داری سونپی ہے ۔