ہاردک پٹیل گرفتار

   

احمدآباد۔ 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کو 2015ء کے غداری مقدمہ میں یہاں ٹرائل کورٹ میں حاضر نہ ہونے پر ان کے خلاف وارنٹ کی اجرائی کے چند گھنٹے بعد احمدآباد میں تعلقہ ویرم گام سے آج شب گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی سی پی راج دیپ سنہہ نے ہاردک کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔