ہاسپٹل میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے احتجاجی طالب علم کو پولیس کی زدوکوبی سے اس کا ہاتھ ضائع ہوگیا

,

   

٭ علیگڑھ : پی ایچ ڈی کے ایک طالب علم کا ہاتھ کاٹ دینا پڑا جبکہ وہ یونیورسٹی طلبہ اور پولیس کی جاریہ ہفتہ کے اوائل میں جھڑپ کے دوران زخمی ہوگیا تھا۔ طلبہ نے الزام عائد کیا کہ سی اے اے کے خلاف یہ احتجاج پرامن تھا۔ 19 سالہ طالب علم نے الزام عائد کیا کہ تقریباً 20 طلبہ نے اسے علاج کیلئے مقامی ہاسپٹل منتقل کیا تھا لیکن وہاں بھی اسے پولیس نے زدوکوب کیا۔