ہالینڈ میں قرآن پاک کا نسخہ جلانے کی کوشش ناکام

,

   

Ferty9 Clinic

ہالینڈ میں اینٹی اسلام گروپ کی جانب سے قرآن کو آگ لگانے کے اعلان پر مسلمانوں کی طرف سے سخت احتجاج دیکھنے میں آیا مگر پولیس مظاہرین کو روکتی رہی ۔ ملعون ڈچ لیڈر نے جونہی قرآن کو جلانے کی کوشش کی ایک مسلمان نے آگے بڑھ کر اسے فلائنگ کک ماری جس پر ملعون بھاگ کر پولیس وین میں بیٹھ گیا جبکہ مسلمان مظاہرین کے ایک گروپ نے قرآن کے نسخہ کو اٹھاکر محفوظ کرلیا ۔